حافظ سعید کے حوالے سے ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ’’ حافظ سعید فورسز اور خفیہ اداروں کا دہشت گرد اثاثہ ہے جو بلوچ کے سیکولر معاشرے کو آلودہ کرنا چاہتا ہے لیکن ہم اس کے خلاف مزاحمت کرینگے۔Hafiz Saeed, the terrorist asset of Pak army & ISI, wants to pollute the secular society of Baloch but we will resist against this monster.
— Allah Nazar Baloch (@DrAllahNizar) December 25, 2016
حافظ سعید فورسز کا اثاثہ ہے، ڈاکٹر اللہ نذر
وقتِ اشاعت : December 26 – 2016