میزئی اڈہ : ممتازسیاسی سماجی وقبائلی شخصیت نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی اورپاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن وسابق صوبائی وزیربسم اللہ خان کاکڑاوربلوچستان کے سینئرترین سیاسی کارکن کے درمیان کاکڑہاؤس حبیب زئی میں اہم ملاقات ہوئی جس میں کثیرتعدادمیں سیاسی کارکن موجودتھے دونوں رہنماؤں نے اس ملک اوربالخصوص بلوچستان کے حالات کوانتہائی مشکل پیچیدہ اورخطرناک قراردیاکہ ملکی اوربین لاقوامی سامراج اس خطے کے وسائل کولوٹنے کیلئے گھنازئی سازشش کررہے ہیں اورزخم خودہ پشتون اورتکالیف دہ حالات کے شکارپشتونوں کوآپس میں لڑائیں اورمقامی لوٹیرے حاکموں اورسیاسی تجاروں کے زریعہ ان قوموں کواپنے وسائل سے دست بردارکرکے محکموں کی زندگی گذارنے پرمجبورکریں اورسیاست کومکمل تجارت اورمکرومفادات کازریعہ بنائیں اس وقت سادہ لوح پشتون بلوچ عوام کوخوشمنانعروں سے دھوکہ دیکراورقوم اسلام کے نام پرسیاسی اجارہ داروں لوٹیروں اورقومی خائنوں نے سیاسی پارٹی کے نام پرچوردراصل مجروموں اورلوٹیروں کے گروہ میں اپنے گرومیں جمع کئے ہیں اورقوم کے تباہی کررہے ہیں ان حالات میں تمام مخلص ،نظریاتی ،عوام دوست،وطن دوست کارکنوں کافرض بنتاہیں کہ وہ وطن قوم اورعوام کے نجات کیلئے فعال کرداراداکریں اوران نفرت ،تعصبکے مکروقوتوں سے نجات دلائیں سیاست کوعبادت سمجھنے والے دینداراورنظریاتی کارکن جس بھی پارٹی سے منسلک ہوں ان کویکجاہوکرمنظم قوت بنناپڑیگایہ وقت کی پکارہے اورایسی میں قوم ووطن کی بقاء ہیں ۔