کوئٹہ : کوئٹہ میں محکمہ ماحولیا ت کی کاروائی آلودگی پھیلانے پر سٹیل مل پر 5 لاکھ جرما نہ عائد ،محکمہ ما حولیات ذرائع کے مطابق بدھ کو تحفظ ما حولیا ت کی ٹیم نے کوئٹہ میں ہجویری سٹیل انڈسٹری پرچھاپہ مار کر فضائی آلودگی پھیلا نے اور ما حول نقصان پہنچا نے کے جرم میں 5لا کھ روپے جرمانہ عائد کردیا،ذرائع نے بتایا کہ انڈسٹری میں ما حولیاتی آلودگی سے متعلق تقا ضوں کا خیا ل نہیں کیا جا رہا تھا جس سے علا قے میں خطرناک گیسوں سے فضا ئی آلودگی پھیل رہی تھی جبکہ آئندہ دنوں میں مزیدکاروائیاں متوقع ہیں ۔