|

وقتِ اشاعت :   February 23 – 2017

کو ئٹہ:محکمہ ساحلی ترقی وماہی گیری حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق انضباطی کاروائی کی تکمیل پر گلزار احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماہی گیری (بی۔17) کو بدعنوانی، خوربرد اور فش ہیچری بمقام حب ڈیم کے احاطے سے غیرقانونی طریقے سے 60سے زائد درختوں کی کٹائی کا مرتکب پائے جانے پر بیڈا ایکٹ 2011ء کے تحت سرکاری ملازمت ے فوری طور پر برخاست کردیا گیا ہے جبکہ ان سے 60درختوں کی قیمت مبلغ پانچ لاکھ روپے بھی ریکور کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔