انٹرنیٹ پر موجود انسائیکلوپیڈیا ویب سائٹ ‘وکی پیڈیا’ پر 27 فروری کو مہر شالہ علی کی نام کی انٹری میں سو سے زائد دفعہ تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں سے بیشتر ان کے مذہب کے بارے میں تھیں۔
مہرشالہ علی کی جیت کی خبر عالمی میڈیا میں بھی کافی گردش میں رہی اور کئی نامور خبر رساں اداروں نے ان کے اعزاز کو سراہا۔
آسکر ایوارڈ یافتہ مہرشالہ علی کے مذہب پر سوشل میڈیا پر بحث
وقتِ اشاعت : February 27 – 2017