دوسرے ہاف کے چھٹے منٹ میں انگولو کونٹے نے شاندار گول داغ کر چیلسی کو برتری دلادی ، یہ برتری میچ کے اختتام تک قائم رہی ، چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک صفر سے ہرا کر ایف اے کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ۔
چلیسی نے ایف اے کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
![]()
وقتِ اشاعت : March 14 – 2017