بوسٹن اور اس کے نواح میں بہت سردی پڑتی ہے اور عین اسی موسم میں کئی امریکی مرغیوں کے پر جھڑتے ہیں اور نئے پر نکل آتے ہیں۔ اس موقع پر انہیں سردی سے بچانا ضروری ہوتا ہے جس کے لیے بڑے پیمانے پر سویٹر بنائے جارہے ہیں۔
سویٹر بنانے والی خاتون کا کہنا ہےکہ دیہات میں موجود خواتین نے بھی اتفاق کیا ہےکہ سویٹر پہنانے سے مرغیاں زیادہ انڈے دینے لگی ہیں۔
امریکا میں مرغیاں سویٹر پہننے لگیں
![]()
وقتِ اشاعت : March 21 – 2017