|

وقتِ اشاعت :   March 29 – 2017

فٹبال کے کسی بھی کھلاڑی کے لیے انگلینڈ کے نامور فٹ بال کلب، آرسنل کے لیے کھیلنا ایک خواب سے کم نہیں ہے۔ ایک ٹانگ سے محروم احمد فواد کا تعلق افغانستان سے ہے اور وہ آرسنل فٹبال کلب کی معذور افراد کی ٹیم کا حصہ بن گئے ہيں۔ اِس باہمت نوجوان نے افغانستان سے آرسنل تک کا سفر کن مشکلات سے گزر کر طے کیا، سنیے احمد کی کہانی اُن ہی کی زبانی۔ باشکریہ بی بی سی اردو