|

وقتِ اشاعت :   April 8 – 2017

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے زعمران میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص محمداسحاق کو قتل کردیا جبکہ مسلم زخمی ہوگیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا۔