|

وقتِ اشاعت :   May 2 – 2017

کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی پر مشتمل وفد بریلجیم پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ایری گیشن نواب جنگیز مری ،صوبائی وزیر صحت میررحمت صالح بلوچ،صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی،ارکان اسمبلی پرنس احمد علی ،طاہر محمود خان ،نصراللہ خان زیرے،سید آغا محمد رضا،وزیراعلیٰ کے ترجمان انوارالحق کاکڑپر مشتمل وفد بریلجیئم پہنچ گیا جہاں وفد ایک ہفتہ قیام کریگااوراس دوران وفد کو سی پیک کے بارے میں 25اجلاسوں میں بریفنگ دی جائے گی۔