|

وقتِ اشاعت :   May 10 – 2017

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی کو برطرف کر دیا ہے۔ امریکی ایوانِ صدر کے ایک بیان میں کہا گیا: ‘آج صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی کو مطلع کیا کہ وہ انھیں ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔’ یہ غیرمتوقع قدم اس وقت اٹھایا گیا ہے جب یہ واضح ہوا تھا کہ کومی نے گذشتہ ہفتے کانگریس کو ہلیری کلنٹن کی ای میلز کے بارے میں غلط معلومات دی تھیں۔ ہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں اپنی انتخابی شکست کا ذمہ دار ۔