کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے 23جون (27رمضان المبارک) جمعتہ الوداع کے موقع پر صوبہ بھر کے سرکاری اور نیم سرکاری تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
23جون کو سرکاری اور نیم سرکاری تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان
وقتِ اشاعت : June 23 – 2017