کوئٹہ: آئی جی پولیس کے دفتر کے قریب کار بم دھماکے کی تحقیقات کے لئے پنجاب فرانزک لیبارٹری کی4 رکنی ٹیم جائے وقوعہ کا دورہ کرے گی ۔
تاکہ کرائم سین سے شواہد اکٹھے کر کے ان کی روشنی میں ہونیوالی تحقیقات کے ذریعے دھماکے میں ملوث عناصر کا کوج لگا کر انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے ۔
کوئٹہ دھماکہ،پنجاب فرانزک لیبارٹری کی4 رکنی ٹیم جائے وقوعہ کا دورہ کرے گی
وقتِ اشاعت : June 24 – 2017