|

وقتِ اشاعت :   July 31 – 2017

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے تربت میں کنویں میں گیس بھر جانے سے دوافراد جاں بحق ہوگئے ۔

اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے شاہی تمپ کے علاقے میں کنویں میں گیس بھر جانے سے دوافراد جاں بحق ہوگئے لاشوں کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔