کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف علاقوں واشک اور بارکھان میں فائرنگ کے واقعات میں3 افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق بارکھان کے علاقے بغاؤ میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ دو خمی ہو گئے ۔
زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے جبکہ واشک کے علاقے شنکر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سجاد نامی شخص جاں بحق ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی جا رہی ہے۔
بلوچستان فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق
وقتِ اشاعت : August 10 – 2017