کوئٹہ: آل پاکستان ٹینکرز ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب آج سے تمام پٹرول پمپ کھول دیئے جائیں گے ۔
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور آل پاکستان ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد آج سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پٹرول پمپس کھول دیئے جائیں گے ۔
مزاکرات کامیاب،پیٹرول پمپ آج کھل جائیں گے
وقتِ اشاعت : August 20 – 2017