|

وقتِ اشاعت :   September 16 – 2017

کوئٹہ: کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرعائد پابندی ختم ہوگئی محکمہ داخلہ نے پابندی میں مزید توسیع نہیں کی ۔

محکمہ داخلہ کے مطابق کوئٹہ میں پانچ ستمبر کوامن وامان کے خدشات کے پیش نظردس روز کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی تھی،جس کی مدت آج ختم ہوگئی اور محکمہ داخلہ نے پابندی میں مزید توسیع نہیں کی۔