کوئٹہ : بلوچستان کی بیورو کریسی میں اہم تقریاں و تبا دلے ،جمعرات کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ اعلا میہ کے مطابق سیکر ٹری ایس اینڈ جی اے ڈی قمر مسعود کا تبا دلہ کر کے انہیں اید یشنل چیف سیکر ٹری منصوبہ بند ی و ترقیات تعینات کر دیا گیا ۔
ٹری زراعت عبدالرحمان بزدار کا تبا دلہ کر کے انہیں سیکر ٹری ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات کر دیا گیا جبکہ ایڈیشنل چیف سیکر ٹری منصوبہ بندی و ترقیات کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ سیکر ٹری ٹرانسپورٹ احمد رضا خان کو سیکر ٹری زراعت تعینات کردیا گیا ۔
قمر مسعود ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات تعینات
وقتِ اشاعت : September 29 – 2017