|

وقتِ اشاعت :   October 3 – 2017

خضدار : خضدار کینسر کے مرض میں مبتلا نوجوان نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق اتوار کی شب سلطان ابراہیم ان روڈ پر واقع گھر میں محمد حسن ولد محمد یوسف قوم مردوئی نے خود کو گولی مار کر مبینہ طور خود کشی کرلی محمد حسن گزشتہ چار سالسے کینسر جیسی موذی مرض میں مبتلا تھا ۔