|

وقتِ اشاعت :   January 3 – 2018

سکندر آباد سوراب:  کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ انجیرہ کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جانے والی ٹو ڈی کارٹاٹر پھٹ جانے کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد غلام سرور سکنہ کوئٹہ عجیب خان سکنہ کوئٹہ اور عبدالباری سکنہ کوئٹہ موقع پر جان بحق ہو گئے جب کہ ایک شخص محمدہاشم یوسفزئی سکنہ کچلاک شدید زخمی ہوگیا ۔

جان وزخمی افراد کو سول ہسپتال پنچیا دیاگیا اتبدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلے کوئٹہ منتقل کردیا گیا اور ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردیاگیا ،