سبی: سبی کا تین سو سالہ تا ریخی اور ثقافتی میلہ مو یشیاں واسپاں 2018 ۔26 فروی سے شروع ہو گااور 02مارچ تک جا ری رہے گا ۔
پانچ روز سبی میلے میں وزیراعظم پاکستان،آرمی چیف، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی آمد متوقع‘ ڈپٹی کمشنر سبی محمد ذاکر ناصر کے مطابق سبی میلے میں فلاورشو، ملی نغمہ،علاقائی رقص، نیزہ بازی، رسہ کشی، موٹر سائیکل جمپ ا ور گھوڑا رقص پیش کئے جاتے ہیں جنہیں دیکھنے پا کستان بھر سے لو گوں کی کثیر تعداد آتی ہے سبی میلے میں ملک بھر سے لائے گئے اعلیٰ نسل کے جا نوروں کی ایک بڑی منڈی لگائی جا تی ہے۔