|

وقتِ اشاعت :   February 18 – 2018

کوئٹہ: آج اتوار 18فروری دن چار بجے کو ملک کے نامور صحافی دانشور اور ایڈیٹر انچیف ڈیلی بلوچستان ایکسپریس اور روزنامہ آزادی صدیق بلوچ کی یاد میں بلوچی اکیڈمی کی طرف سے ایک ریفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔

ریفرنس میں بلوچستان کے نامور دانشور ، صحافی، شعراء ،ادباء اور اہل قلم صدیق بلوچ کی زندگی صحافت سیاست اور سیاسی امور صحافتی رجحانات پر روشنی ڈالیں گے، منعقدہ تعزیتی ریفرنس کے مہمان خصوصی صدیق بلوچ کے فرزند آصف بلوچ ہونگے ۔