ٓ اسلام آ با د: چینی کمپنی نے گوادر میں بلا معا وضہ 300میگاواٹ کا پا ور پلا نٹ لگا نے کی پیشکش کر دی۔
وزارت منصو بہ بند ی و تر قی کی دستا ویزات کے مطا بق چینی کمپنی نے غیر معمو لی طور پر گوادر کے شہر یو ں کے لیئے بجلی کی بلا ر کا وٹ تر سیل کو یقینی بنا نے کیلئے کو ئلہ سے چلنے والا 300میگا واٹ کا پاور پلا نٹ لگا نے کی پیشکش کی ہے جس کے با رے میں بلو چستان حکو مت کو آ گا ہ کر دیا گیا ہے،
صو با ئیحکو مت کی جا نب سے زمین الا ٹ کر نے اور دیگر ضرو ر یات پو ری کر نے کے عمل کے بعد چینی کمپنی پا ور پلا نٹ لگا نے کا آ غاز کر ے گی۔