|

وقتِ اشاعت :   March 25 – 2018

دالبندین: ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں گھر پر دستی بم حملہ پانچ مزدور زخمی ۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہفتے کی رات دالبندین کے علاقے کلی خدارحیم میں مزدوروں کے گھر پر دستی بم حملہ کے نتیجے میں پانچ مزدور محمد عباس،محمد طاہر،غضنفر علی،مظفر علی،غلام مصطفی زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا زخمیوں کا تعلق کے پی،سندھ اور کوئٹہ سے بتایا جاتا ہے مزید کاروائی جاری ہے