|

وقتِ اشاعت :   March 25 – 2018

کوئٹہ : گورنر اور وزیراعلی بلوچستان آج کراچی میں پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھیں گے۔

، تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ،وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور صوبائی کابینہ کے اراکین آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پا کستان سپر لیگ کا فائنل میچ دیکھیں گے ۔