خاران: الیکشن کمیشن کے پرانا آفس میں دستی بم کا دھماکہ تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔
پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دوپہر کے وقت خاران کے مین شاہراہ میں موجود الیکشن کمیشن کے پرانے آفس میں ہینڈ گرینڈ کا دھماکہ ہواواضح رہے کہ آج وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورہ پر خاران پہنچ رہے ہیں ۔
خاران،الیکشن کمیشن آفس پر دستی بم حملہ
وقتِ اشاعت : April 7 – 2018