|

وقتِ اشاعت :   April 12 – 2018

کوئٹہ : سیکرٹری ایجوکیشن بلوچستان کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام ٹیچر جو عارضی طور پر اے ڈی اوزاور ایل سی کے ایڈیشنل پوسٹ پر اٹچمنٹ کام کر رہے ہے ۔

کینسل کیا جائے اور اپنے سکول میں حاضری یقینی بنائیں اور بلوچستان کے تمام ڈی ای اوز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ علاقوں کے تمام اساتذہ یونینز کے سربراہان کی حاضری انکے متعلقہ سکولوں میں یقینی بنائے اور رپورٹ 16 اپریل تک ارسال کردیں۔