صحبت پور : صحبت پور کے علاقے میں غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی مبینہ آشنا سمیت قتل ۔
تفصیلات کے مطابق صحبت پور کے علاقے پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کے گوٹھ تاج محمد ڈومکی میں رحیم بخش ڈومکی نے اپنی بیٹی مسماۃ(ح) کواس کے مبینہ آشنا اللہ داد کے ساتھ سیاہ کاری کے شبہ میں ٹی ٹی پسٹل سے فائرنگ کر کے دونوں کو قتل کر کے خود فرار ہو گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں اپنی تحویل میں کے کر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کرکے مزید کاوائی شروع کر دی
صحبت پور، غیرت کے نام پر خاتون سمیت دوافراد قتل
وقتِ اشاعت : May 20 – 2018