کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بجٹ کی تیاری میں کردار ادار کر نے والے محکموں کے ملازمین کے لئے بونس کا اعلان۔
یہ اعلان انہوں نے اتوار کو اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر بحث کے اختتام پر کیا، وزیراعلی نے کہا کہ وہ بجٹ کی تیاری میں کام کر نے والے محکمہ خزانہ ، محکمہ پلاننگ اینڈ ڈوپلمنٹ ،ایم پی اے ہا سٹل ،وزیراعلی سیکرٹریٹ،بلوچستان اسمبلی کے ملازمین بشمول اسمبلی میں اٹیچ ملازمین کے لئے ایک ایک بونس کا کرتے ہیں ۔
وزیراعلیٰ کا بجٹ کی تیاری میں کرداراداکرنے والے ملازمین کیلئے بونس کااعلان
وقتِ اشاعت : May 21 – 2018