|

وقتِ اشاعت :   July 19 – 2018

حب : سالار ساحل این اے 272 لسبیلہ گوادر کے آزاد امیدوار اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ساحلی پٹی پوری دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہے اور یہ کوشش کی جارہی یہاں ایک ایسا نمائندے کا انتخاب کیا جائے جواس پٹی کا سوداکرے ۔

انہوں نے کہا کہ میں بلوچستان کے ساحل وسائل کا تحفظ کرونگا اس بلوچستان کے کام میں لاونگا نہ کی غیروں کے کام میں لاں گا ہم ترقی مخالف نہیں ہے ترقی ہوگی تو خوشحالی آے گی میرا اختلاف یہاں شروع ہوتا ہے جو میرے آنگن کو ئی فیکٹری لگائے گی ۔

اس کے ثمرات سے عوام کو ملے 25 جولائی لسبیلہ اور گوادر کے عوام کا فتح کا دن ہوگا چار پر بیٹھ کر جشن کا مزہ لیں گیوہ ساکران میں انتخابی جلسے سے خطاکررہے تھے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے عوام کے لئے بہتر تعلیم صحت اور روز گار کے مواقع کا مطالبہ کررہے ہیں ہمارا یہ مطالبہ ملک کے ائین اور قانون میں رہتے ہوئے کررہے ہیں چاہے کوئی جتنا ظلم کرے ستم کرے ہم ایک اینچ بھی پیچھے ہٹنے والے نہیں میں رہتے ہوئے کررہے ہیں اگر یہ غداری ہے تم ہم اپنے کے غداری کریں گے ۔

انہوں نے کہا کہ ساکران کے عوام نے 25 جولائی پہلے فیصلہ سنادیا آج کا جلسہ ایک ریفرنڈم ہیکچا کرڑا لوہاری سے حسن پیر اٹک موڑ اور ایشو بٹ تک یہ فیصلہ سنادیا ہے بھوتانی خاندان نے ہمیشہ عوام انحصارکیا عوام ہماری طاقت ہے میرے مخالفین میرے جلسوں سے خائف ہوکر سرکاری اداروں کے پاوں پکڑتے ہیں ۔

خدا کے لئے کہ فلاں کو دستبردار کرادو ہم ہار رہے ہیں اس لئے انہوں نے عوام کی خدمت نہیں کی اور انھیں عوام پر بھروسہ نہیں ہیمیں صرف مشاورتی اجلاس بلائی اور وہ جلسے کی شکل اختیار کرلی میرے مخالفین میں کھبلی مچ گئی اور مجھے سینٹیر بنانے کی پیشکش آئی میں جواباً کہا کہ اپنے پاس رکھو مجھے اس کی ضرورت نہیں پھر جاکر سرکاری اداروں سے معاملات ہاتھ سے نکل رہے ہیں ۔

انہوں نے بیلہ میں وڈیرہ حسن جاموٹ کے ساتھ پریس کا نفرنس سے ان پاوں تلے زمین نکل گئی اور اپنے آقاوں سے ہمارا اور حسن جاموٹ کا اتحاد ختم کردیا حسن جاموٹ اپنی مجبوریوں کی وجہ سے اپنادل باندھ نہ سکا اور اسی کے شامل ہوگیا اور جس نیان کے خلاف علم بغاوت بلند کیا اس کی مرضی ہے ۔

اس ہمیں کوئی سروکار نہیں انہوں نے کہا کہ ہم حسن جاموٹ کے پاس نہیں گئے تھے وہ ہمارے اتحاد کے لئے دعوت دی تھی ہمیں اس کی ضرورت نہیں کیونکہ ہمارے پاس عوام ہیانہوں نے کہا کہ الیکشن میں مرد کی طرح اتریں ہے اور انشا اللہ مردبن کر جیتیں گے ۔

آج کے ساکران کا جلسہ اور کل کی ریلی مخالفین کے واضح پیغام ہے کہ ان کی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گے انہوں نے کہا کہ سردار صالح بھوتانی وزارت اعلیٰ کے خواب نہیں دیکھ رہا بلکہ وہ بن کر دکھاے گا۔