کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں محرم الحرام کا آغاز ہو تے ہی سیکورٹی سخت کر دی گئی اور انتظامیہ نے دفعہ144 نافذ کر تے ہوئے تمام امام بار گا ہوں پر سیکورٹی کے احکامات جاری کر دیئے اور شہر میں جگہ جگہ نا کہ بندی کر کے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تلاشی لی جا رہی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں محرم الحرام کا آغاز ہو تے ہی کوئٹہ شہر میں سیکورٹی انتہائی سخت کر دی گئی امام با رگاہوں پر کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے ایف سی اور پولیس کے اہلکاروں کو تعینات کر دی گیا اور روٹس پر آنیوالے امام بار گاہوں پر گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے ۔
محرم الحرام بلوچستان میں سیکورٹی سخت
وقتِ اشاعت : September 12 – 2018