اوستہ محمد: گیس ،بجلی ،پا نی کیو ں نہیں ہے بھلا ،کر بلا ،کر بلا کے نعر ے اوستہ شہر میں گو نج اٹھے ،اوستہ محمد شہر لا وارث نہیں ہے ۔
اس کے وارث ہم غر یب عوا م ہیں ،ایس ڈی او وا پڈا ،ایس ڈی او پی ایچ اے ،ایس ڈی او گیس ،کی عوا م سے نا روا سلو ک اور جھو ٹے مقد مے کی مذ مت کر تے ہیں،شہر یو ں کو تنہا نہیں چھو ڑ یں گے آ ل پارٹی شہر ی ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجا جی ریلی ودھر نا اور میلا د چو ک پر مقر رین کا جلسہ سے خطا ب کر تے ہوئے کہا ہے کہ اوستہ محمد شہر کو مسا ئلستا ن بنا نے کے خلا ف آ ل پارٹی شہر ی ایکشن کمیٹی کی جانب سے چیئر مین مو لا نا عبد المجید جتک کی قیادت میں احتجا جی ریلی نکا لی گئی جو جنا ح رو ڈ سے ہو تے ہو ئے جیکب آ باد پھا ٹک پر دھرنا دیا بعد میں ر یلی میلا د چو ک پر جلسہ کی شکل اختیار کی۔
جلسہ سے چیئر مین آ ل پارٹی شہر ی ایکشن کمیٹی مو لا نا عبد المجید جتک ،وا ئس چیئر مین حا جی نیا ز احمد عمرا نی ،محمد اسلم خا ن عمرا نی ،سر کر دہ محمد صد یق عمرا نی ،محمد حنیف بلو چ ،صو فی خا وند بخش ،ڈا کٹر سکندر بھٹی ،نعیم بلو چ ،آ فتا ب عمرا نی و دیگرو ں نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اوستہ شہر کو سیا سی انتقا می کا روا ئی کی تحت مسا ئلستا ن بنا یا گیا جس کی جتنی مذ مت کی جائے وہ کم ہے ۔
انہو ں نے کہا کہ گیس ،بجلی اور اب پا نی بھی شہر یو ں سے چھینا جا رہا ہے وا پڈا کی جانب سے 238 بندو ں پر جھو ٹے مقد مات کی مذ مت کر تے ہیں یہ خود چور ہیں اور غر یب عوا م کو تنگ کر تے ہیں ان کو معا ف نہیں کیا جائے گا ،ایس ڈی او گیس ،ایس ڈی او پی ایچ اے اور ایس ڈی او وا پڈا کا فوری تباد لہ کیا جائے کیو ں کہ یہ سر کاری نہیں کسی کے ذا تی ملا زم ہیں جب تک وہ بنگلو ں پر حا ضر ی نہ بھر یں گے تو کو ئی کا م نہیں کر یں گے ۔
شہر ی غر یب عوا م کے وا رث اور اس شہر کے وارث ہم غر یب عوا م ہی ہیں ووٹ لینے وا لے اب دور بین میں بھی نظر نہیں آ رہے انہو ں نے کہا کہ ہم مطا لبہ کر تے ہیں کہ جھو ٹی ایف ،آ ئی ،آ ر ختم کیا جائے اور شہر یو ں کو ان کے تما م سہو لیا ت فرا ہم کی جائیں انہو ں پو لیس انتظا میہ کا شکر یہ ادا کیا کہ انہو ں نے کسی بھی بند ے کی گر فتار ی نہیں کی ۔
اور امید ہے اس کیس کو بھی خار ج کر یں گے ،اس جلو س اور ریلی میں دیگر جما عتو ں کے علا وہ حکو متی پارٹی تحر یک انصا ف بھی جلو س میں شا مل تھی ،آ خر میں مو لا نا عبد المجید جتک عا لم اسلا م وملک پاکستا ن کی خیر سگا لی کے لیئے دعا ئیں بھی ما نگیں ۔
اوستہ محمد گیس بجلی و پانی نہیں یہاں کربلا کربلا
وقتِ اشاعت : October 3 – 2018