اوستہ محمد : ملک میں جمہو ریت کو مضبو ط ہو نے نہیں دیتے مو جو دہ و زیر اعظم بھی با اختیار نہیں ہیں ،اس ٹا ئم جمہو ریت اور ووٹ کی اہمیت کی بات پنجا ب کی عوا م کر رہی ہے ۔
ڈا کٹر عبد الما لک کو ایک مو قع ملا لیکن انہو ں نے سیا ست کا بیڑ ہ غر ق کر دیا ،بلو چستان کے سا حل و وسا ئل پر بلو چو ں کا اور بلو چستان میں رہنے والو ں کا حق ہے ،با شعور طبقہ آ گے بڑ ھے اور جمہو ریت کو مضبو ط کر ے ۔
ان خیا لات کا اظہار بلو چ قو م پر ست رہنما و بلو چستان نیشنل موومنٹ کے قا ئد ڈا کٹر عبد الحئی بلو چ نے پر یس کلب اوستہ محمد میں میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہیں انہو ں نے کہا کہ ستر سا لو ں سے اب تک جمہو ریت کو پروا ن ہو نے نہیں دیتے پنجا ب کی عوا م کو اب محسو س ہوا کہ جمہو ریت ہی طا قت ہے اور وہ اب جمہور یت ووٹ کی بات کر رہے ہیں ان میں شعور آ چکا ہے ۔
با قی صو بو ں کے عوا م کو بھی شعور آ نی چا ہیے 2018الیکشن نہیں تھا یہ سلیکشن تھا عمرا ن خا ن بھی بے اختیار ہیں ملک میں تما م ادارے بے بس ہیں ادارو ں کو کام کر نے دیا جائے سب اپنے اپنے کام کر یں تو بہتر ہے ،اس وقت سیا ست ،عوا م پر اور جمہور یت پر تیسر ی قو ت ہا وی ہے جس پر وہ ہاتھ رکھتے ہیں تو سیا ستدا ن لا لچی بن جا تے ہیں ،سیا ست دان بھی مجبور ہو گئے ہیں ،زرداری صا حب نے جمہور یت کی بات اور ووٹ کی اہمیت کے بارے میں بات کی لیکن اب وہ خا مو ش ہیں ۔
ڈا کٹر عبد الما لک کو ایک مو قع گور نمنٹ کا ملا لیکن اس نے اپنی سیا ست کا بیڑ ہ غر ق کر دیا اس ملک میں جمہو ریت کو پرو ان چڑ ھنے دیں تو انشا ء اللہ ملک میں اور صو بو ں میں تر قی آ ئے گی ،ایک سوا ل کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ بلو چستان میں گور نمنٹ ان کے بندو ں کی بنی ہو ئی ہے اور وہ یس مین ہیں اس سے پہلے ان لو گو ں نے صو بے کے لیئے کیا کیا اور اب یہ کیا کر یں گے۔
،نئے الیکشن کو آ زاد اور شفاف بنا نے کے لیئے قو م پر ست اور جمہو ری قو ت ایک جدو جہد کے تحت مثبت سو چ رکھتے ہو ئے جمہو ریت کو مضبو ط کر نے کے لیئے کام کر یں تب جا کر پا رلیمنٹ مضبو ط ہو گا ،انشا ء اللہ جلد عوا م میں شعو رآ جا ئے گی وہ سب کچھ سمجھ گئے ہیں اور جمہور ی قو ت بڑھ رہے ہیں ووٹ کے تقد س اور ووٹ کے فیصلے کو اہمیت دینے کے لیئے ایک ہو جا ئیں گے ۔
اس عمل سے اسٹبلشمنٹ اور غیر جمہور ی قو ت خود بخو د پیچھے ہٹ جائیں گے اورادارے اپنا اپنا کام کر یں گے ،آ خر میں انہو ں نے کہا کہ سید قا ئم علی شاہ اور میں بوڑھے نہیں ہیں ہمارے دل جوا ن ہیں ،انہو ں نے ایک سوا ل کے جواب مین کہا کہ اس وقت ملک میں مہنگا ئی کے بم گرا ئے جارہے ہیں جو براہ راست عوا م پر پڑ ھ رہے ہیں عوا م انتہا ئی پر یشان ہے۔