کوئٹہ: نیشنل پارٹی اور بی ایس او کا مشترکہ اجلا س خا ران میں ہوا۔اجلاس سے مرکزی سیکریڑی اطلاعات ڈاکڑ اسحاق بلوچ ،بی ایس او کے وائس چہرمین ملک زبیر بلوچ نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسلر ڈسٹرکٹ چیئر مین صغیر احمد بادینی، ضلعی آرگنا ہزر یو نس بلوچ، محمد اشرفقمبرانی ایڈوکیٹ ،بی ایس او کے صوبا ہی صدر گورگین بلوچ ،محمد علم قمبرانی۔
،خورشید بلوج ،غنی حسرت ،آصف بلوچ ،شازمان نو شروانی نصرت شا ہوانی ،نے خطاب کیا ،اجلاس میں بلدیاتی الیکشن کے لیے مر بوط اور جامع حکمت عملی تشکیل دی گی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوہے ۔
ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے نے کہا کہ نیشنل پارٹی عوام کی جماعت ہے اور ہمیں اپنی جماعت کو عوام میں نچلی سطع پر منظم کر نا چاہے انہو ں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ بلو چستا ن وہ قومی وحدت ہے جو قدرتی دولت سے ما لا مال ہے لیکن وفاقی سطح پر اس کو اپنے حقوق سے محروم رکھا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے گیس کی مد میں اربو ں روپے وفاق مقروض ہے لیکن دوسری جا نب آج حکومت نلو چستا ن کو اپنے ملا زمین کو تنخواہیں دہنے کے لیے اسٹیٹ بنک سے قرضہ لیتے ہے۔انہو ں نے کہا کہ خاران انتہای زرخیز علاقہ ہے لیکن زمینداروں کو بجلی نیں فراہم کیا جاتا ہے جس سے ہمیشہ نقصان اٹھاتے ہیں ۔
انکے فصلات تیار ہو جاتے ہے تو صیح ما رکیٹ نہ ہونے کی وجہ سے اپنے خرچہ پورا نیں کرْسکتے انہوں نے کہا کہ دریا سندھ پر ڈیم کی گنجا ہشْ نیں اسکے نے برْعکس بلو چستا ن میں چھوٹے برڑے ۰۰۳ سے زیا دہ ڈیم کی گنجا ہشْ ہے گروک ڈیم کی تعمیر ابھی تک رکھا ہوا ہے خاران کی وسیع زرخیز زمینات خوراک کی قلت کی صورتْ میں تما ملک کوخوراک فراہم کرْسکتا ہے۔
وفاق گیس کی مد میں بلوچستان کے واجبات ادا کرے ، نیشنل پارٹی
وقتِ اشاعت : November 27 – 2018