کوئٹہ: کمیشن برائے بازیابی لاپتہ افراد کی سماعت جسٹس (ر) فضل الرحمان 68 لاپتہ افراد کی کمیشن کی سر براہی کرینگے کمیشن15 دسمبر تک روزانہ کی بنیاد پر لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کرے گا ۔
پہلے روز کمیشن 13 لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت ہوئی 6 روز کے دوران مجموعی طور پر 68 لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کی جائے گی دالبندین ، کیچ، پشین، مستونگ اور خاران کے لاپتہ افراد کے کیسز بھی زیر سماعت آئیں گے لاپتہ افرا د کا تعلق کوئٹہ، چاغی ، نوشکی، تربت، قلعہ عبداللہ، پنجگور ، خضدار اور نصیر آباد سے ہے ۔
کوئٹہ، لاپتہ افراد بارے قائم کمیشن 15دسمبر سے کیسز کی سماعت کرے گی
وقتِ اشاعت : December 11 – 2018