کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ایف سی ٹرینگ سینٹر لورالائی میں دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے انہیں انکے انجام تک پہنچانے پر سیکورٹی اداروں کو خراج تحسین پیشں کیا ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو ہر صورت کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا ایف سی ٹریننگ سینٹر لورالائی پر حملے کی مذمت
وقتِ اشاعت : January 2 – 2019