|

وقتِ اشاعت :   May 18 – 2019

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی نظام اس وقت تک دیرپا نہیں ہو سکتا۔

جب تک اس میں شفافیت احتساب اور گڈ گورنس نہ ہو، وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ کرپشن کے مکمل خاتمے اور اچھی طرز حکمرانی کے ان رہنما اصولوں پر وزیراعظم پاکستان اور میرے خیالات میں مکمل ہم آہنگی ہے۔