|

وقتِ اشاعت :   May 26 – 2019

تربت /تمپ :  سیکیورٹی فورس کے ساتھ مقابلے میں ایک شخص ہلاک، لاش مقامی انتظامیہ کے حوالہ کردیاگیا۔

تحصیل تمپ کے علاقے گومازی میں ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کو شناخت کے لیئے ایف سی کی جانب سے لیویز فورس تمپ کے حوالے کردیا گیا جہاں ان کو محراب ولد کہور خان ساکن تمپ کے نام سے شناخت کیاگیا۔