کوئٹہ : صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ کے علا قے ارباب کرم خان روڈ پر گھر کے کمرے میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 3افراد جاں بحق جبکہ2 بے ہوش ہو گئے ہیں۔
تفصیلا ت کے مطابق کو ئٹہ کے اربا ب کرم خان روڈ کلی چا کر میں گھر کے ایک کمرے میں گیس کے با عث دم گھٹنے سے 3افراد مہراب ولد باور خان سمالانی، رحمت اللہ ولد واستی لاشاری اورمحمد عالم ولد واستی جا ن کی با زی ہا ر گئے ہیں بلکہ 2افراد قربان علی ولد بلال احمد اور دلاور بے ہو ش ہو گئے ہیں جاں بحق اور بے ہو ش ہو نے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ نعشوں کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔