|

وقتِ اشاعت :   February 7 – 2020

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماءرکن صوبائی اسمبلی ثناءبلوچ کاکہناتھاکہ آزادی ڈیجیٹل نیوز نے یہ ثابت کیا کہ لالاصدیق بلوچ نے نوجوان صحافتی بریگیڈتشکیل دی ہے۔

اس کے مشن کو آگے بڑھارہی ہے جس کی ایک مثال آزادی ڈیجیٹل نیوز کی صورت میں ہمارے سامنے ہے۔ آزادی ڈیجیٹل نیوز بلوچستان کے مسائل کو اسی طرح اجاگر کرے گی جس طرح لالاصدیق بلوچ نے اپنے صحافتی دور میں کیا تھا۔