|

وقتِ اشاعت :   February 11 – 2020

ڈیرہ مراد جمالی : ڈ پٹی کمشنر نصیر آ باد کی جانبداری اور اپنے اختیارات کے ناجا ئز فائد ہ اور سر کا ر ی ارا ضی قبضہ ما فیا کو فرو خت اور بد عنوانیوں و کر یشن کے خلا ف آ ل پا رٹی کے زیر اہتمام اجتجا جی ایک بہت بڑ ی ریلی نکا لی گئی جو کہ مختلف شاہر اہو ں سے ہو تی ہو ئی پٹ فیڈ ر کینا ل کے مقام پر دھر نا دیکر سند ھ بلو چستا ن قومی شاہر ہ ٹر یفک کے لیے بلا ک کر د ی جس کے با عث دونو ں اطرا ف کی ٹر یفک معطل ہو گئی اور مسا فرگا ڑ یو ں کی لمبی قطا ر یں لگ گئیں۔

ڈ پٹی کمشنر نصیر آباد ایک بد عنوان اور کر پٹ تر ین شخص ہے جس نے ڈ یر ہ مراد جمالی میں لینڈ ما فیہ سے ملکر سر کار ی بنگلے آ ئے روز فر وخت کر ریا ہے ڈ ی سی ہاوس کے سامنے لو کل گورنمنٹ کے بنے ہوئے نگلے جوکہ1985تعمیر ہو ئے تھے انہیں صو با ئی وزیر کے بھا ئی کو فروخت کر دئیے گئے ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے برطرف کرکے قابل ڈی سی لایا جائے احتجا جی دھر نے سے شر کا کا خطاب کمشنر نصیر آ باد جا وید اختر محمد د کی یقین دہا ئی پر احتجا ج ختم کر دیا گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق ڈ پٹی کمشنر نصیر آ باد کی جا نبد ار ی کا مظا ہر ہ کر نے اور سر کا ر ی ارا ضیا ت کو حلقے کے نمائند وں کے بھا ئیو ں کو فر وخت کر نے اور کمیشن لینے کے خلا ف آ ل پا رٹیز کے زیر اہتمام نصیر آ باد کے سیاسی سما جی شخصیت سردار زادہ بابا غلا م رسول خا ن عمر انی اکی قیا د ت میں بابا ہا وس ڈ یر ہ مراد جمالی ے ایک بہت بڑ ی ریلی نکا لی گئی جو کہ مختلہف شا ہرا ہو ں سے ہو تی ہو ئی پٹ فیڈ ر کینا ل کے مقام پر قومی شاہر اہ ٹر یفک کے لیے بلا ک کر د ی جس کے با عث دونو ں اطر اف کی مسافر گا ڑ یو ں کی لمبی قطا ر یں لگ گئیں۔

مظا ہرہ سے نصیر آ باد کے سیا سی سما جی شخصیت سر دار زادہ بابا غلا م رسول خا ن عمر انی جما عت اسلا می صو با ئی نا ئب امیر بشیر احمد ماند ائی پیپلز پا رٹی کے ڈ ویژ ن صد ر میر بلال صاد ق عمر انی پی ٹی آ ئی کے ضلعی صد ر وڈ یر ہ عر ض محمد بھنگر، جے کیو ایم کے مر کز ی رہنما محمد وارث ابڑ و نیشنل پا رٹی بی این پی مسلم ن کے میر عالم گو لہ سمیت د یگر نے خطاب کر تے ہو ئے الز ام عائد کیا کہ ڈ پٹی کمشنر نصیر آباد ایک بد عنوان اور کر پٹ تر ین شخص ہے جس نے ڈ یر ہ مراد جمالی میں لینڈ ما فیہ سے ملکر سر کار ی بنگلے آ ئے روز فر وخت کر ریا ہے۔

ڈ ی سی آ فس کے سامنے لو کل گورنمنٹ کے بنے ہو ئے بنگلے جوکہ 1985تعمیر ہو ئے تھے الز ام عا ئد کیا کہ انھیں صو با ئی وزیر کے بھا ئی کے بھا ئی کو فروخت کئے گئے جن کی تعمیر ات آ ج بھی ہورہی ہے جبکہ غر یب آ دمی اپنے گھر کی دیو ار تک نہیں بنا سکتا دی۔

سی کی ل وٹ ما ریاں ختم نہیں ہو تیں بلکہ تر قیا تی منصوبوں پر بطور رشتہ ایک فیصد وصو ل کررہا ہے اور ٹنینڈ ز پر بھی ایک فیصد کمشن وصو ل کررہا ہے جبکہ سر کا ر ی آ فسیر ان بلیک میل کر کے ان کو تنگ کر کے رشتہ وصو ل کر تا ہے اور نہ دینے کی صو ر ت میں ان کے خلا ف حکام بالا کو شکا یت اور غلط رپورٹ پیش کر تا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نصیر آ بادایک صو با ئی وزیر کا ذ اتی غلا م بنا ہو ا ہے شر قی ڈیر ہ مرادجمالی میں سیو ر یج منصو بے پر ناقص تعمیراتی کام ہو نیکے باوجود مذ کو ر ہ ٹھیکد ار سے بھا ری رشوت لے کے انھیں کلئیر کردیا شہر کھنڈ رات کا منظر پیش کررہان ہے۔

ڈپٹی کمشنر تعمیر اتی کامو ں کے چیک خر انے سے روکا کر رشوت لینے کے بعد چیک کلئیر کر دئیے جاتے ہیں میونسپل کمیٹی ڈ یر ہ مراد جمالی ڈ پٹی کمشنر خو د ہڑ پ کررہا ہے جس کے باعث پو را شہر ے میں سیو ریج کا پا نی سڑکو ں اور گلیو ں میں جمع ہو نے سے شہر یوں کوذہنی کو فت میں متبلا کر دیا ہے ڈ یر ہ مراد جمالی کے شہر یو ں کو مالکا نہ حقوق نہ ملنے کی رکا وٹ ڈ پٹی کمشنر نصیر آ باد ہے کیونکہ اگر الا نمنٹ ہو تی ہے تو ان کی دکانیں بند ہو جا تیں ہیں نصیر آ باد خصو صی ڈ یر ہ مراد جمالی میں تمام مسائل کا ذ مہ داری ڈ ی سی ہے کر پٹ تر ین ڈی سی کو فوری طور پر ہٹا یا جا ئے اگر ڈی سی کو ہٹا یا نہیں گیا تو یہ اجتجاج کو جو سلسلہ ہے۔

مزید وسعی کر کے وزیر اعلی بلو چستان سیکرٹریٹ کا گھیر او اور تا د م مر گ بھوک ہرتا ل کی جا ئے گی در یں اثنا چار گھنٹو ں گز ر نے کے بعد کمشنر نصیر آ باد ڈ ویژ ن جا وید اختر محمد کی دس روز کمے اند رمتعلقہ ڈ ی سی کے خلا ف صو با ئی حکو مت اور عوامی قبضہ ما فیا ں کے خلا ف کا رو ائی کر نے کی یقین دہا ئی کر وانے پر سند ھ بلو چستا ن قومی شاپر اہ ٹر یفک کے لیے کھو ل دی گئی۔