کوئٹہ: بلوچستان بھر کوئٹہ شہر میں لاک ڈاؤن کے خوف سے لوگ اشیاء خوردنوش گھر وں میں ذخیرہ کرنا شروع کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں 45افراد کی کورناو ائرس کی تصدیق کے بعد حکومت بلوچستان نے آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن کرنا شروع کردیا لوگ اشیاء خوردنوش گھر وں میں ذخیرہ کرنا شروع کر دیا ہے کوئٹہ شہر کے بڑے سٹوروں پر اشیاء خوردنوش کی قیمتیں بڑھ گئی۔
اسٹور پر لوگوں کا رش ٹرالیوں میں آٹے کے تھیلے،چاول،دالیں،چینی کے پیکٹس خوردنی تیل کی بوتلیں،گھی کے ڈبے،دودھ اور خشک دودھ کے کاٹن،بسکٹس،بکری کے اشیاء،انڈے،پیاز،آلوؤں کے تھیلے،صابن،شیمپو اینڈ سینیٹائزر کی بوتلیں وغیرہ شامل تھی اسٹور مالکان نے اشیاء خوردنوش کی قیمتیں بڑادی گئی۔