|

وقتِ اشاعت :   March 22 – 2020

کوئٹہ: کوئٹہ میں کورونا وائرس کا پہلا مریض چل بسا، بلوچستان میں کورونا وائرس سے یہ پہلی ہلاکت ہے.

صوبائی حکومت کے مطابق جاں بحق مریض فاطمہ جناح چیسٹ اسپتال میں زیرعلاج تھا جبکہ 65 سالہ مریض شوگر کے مرض میں بھی مبتلا تھا، جاں بحق مریض کا تعلق علمدار کوئٹہ سے بتایا جاتا ہے.