|

وقتِ اشاعت :   March 29 – 2020

ڈیرہ بگٹی: ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے ایک پرائیوٹ میڈیکل اسٹور پر چھاپہ مارا چھاپہ کے دوران سرکاری مہر لگی ادویات برآمد کرلی گئی جبکہ سرکاری دوائیاں قبضے میں لے کر ضبط کرلی گئی۔

کارروائی کے دوران سرکاری ادویات فروخت کرنے والے میڈیکل اسٹور کے مالک سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا۔