میڈیکل ایسوسی ایشن نے ہڑتال پر ضلعی انتظامیہ سے معذرت کرلی، ضلعی انتظامیہ
کوئٹہ: میڈیکل ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ میں مذکرات کامیاب ہوگئے، ضلعی انتظامیہ کے مطابق میڈیکل ایسوسی ایشن نے ہڑتال پر ضلعی انتظامیہ سے معذرت کرلی ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے وارننگ کے بعد سیل میڈیکل کھولنے کی یقین دہانی کرادی، میڈیکل ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے مطابق کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کردی۔