کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 285 ہوگئی، 45 رپورٹس موصول ہوئے ہیں
جن میں سے 5 مثبت اور 40 منفی نتائج سامنے آئے،لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے مذید 5 مقامی افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔