کوئٹہ: محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض چل بسا، بلوچستان میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 ہوگئی۔
جبکہ کورونا وائرس کے مزید 18 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 303 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس کے 142 مریض اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں۔