مستونگ زرخیلان میں کورونائرس کے مثبت کیس سامنے آنے پر شہر میں لاک ڈاون کو سخت کردیا۔کورونا کے مثبت کیس آنے کے بعد پوش علاقہ زرخیلان سیل شہر میں اے سی کے سربرائی میں فلیگ مارچ کھلے دکانیں بند کروادی۔
موٹرسائیکل کے ڈبل سواری پر کاروائی متعدد افراد کو دہرلیالاک ڈاون میں مزید سختی لائی جارہی ہی
شہر میں عوام کا رش بدستور موجود ہےلاک ڈاون پر عمل در آمد نظر نہیں آرہا عوام کوروناوائرس سے احتیادی تدابیر اختیار کرنے سے قاصر ہےشہر میں دیگر اضلاع سے لوگوں کو آمد و رفت جاریشہر میں کوروناوائرس کے تدارک کیلئے سخت اقدامات اٹھائی جائی ۔