|

وقتِ اشاعت :   April 19 – 2020

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 432 ہوگئی ہے جبکہ آج56 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے.

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ آج270 رپورٹس موصول ہونے جن میں سے 56 مثبت اور 214 منفی نتائج سامنے آئے،متاثرہ افراد کا تعلق بلوچستان کے مختلف اضلاع کوئٹہ، مستونگ، جعفر آباد، چمن اور سبی سے ہیں۔