|

وقتِ اشاعت :   April 20 – 2020

کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی، اسسٹنٹ کمشنر ندا کاظمی کا کہنا ہے

کہ لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر 2 سودکانیں سیل کر دی گئیں جبکہ 56افراد گرفتار بھی کئے جن میں دکاندار بھی شامل ہیں ،اسسٹنٹ کمشنر ندا کاظمی نے کہا ہے کہ دکاندار بار بار تاکید کے بعد بھی صورتحال سمجھنے کو تیار نہیں،اس لئے مجبورا کارروائیاں کی جارہی ہیں۔